ننگی گردن

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - (مرغبانی) ایک دیسی مرغی جس کی گردن پر پر نہیں ہوتے۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - (مرغبانی) ایک دیسی مرغی جس کی گردن پر پر نہیں ہوتے۔